مغوی سیکرٹری کو تاحال کوئٹہ سے باہر نہیں لے جایا جا سکا ہے بازیابی کی کوششیں جاری ہیں ،پولیس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ریجینل پولیس آفیسر بلوچستان وڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے کہا ہے کہ سیکرٹری ہائر ایجوکیشن عبداللہ جان کی بحفاظت بازیابی کیلئے پولیس سمیت تمام قانون نافذ کرنے والے ادارے اقدامات اٹھارہے ہیں



ضلع کیچ میں مردم شماری ٹیم پر حملہ ایک اہلکار زخمی، آواران میں دو افراد قتل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+تربت: ضلع کیچ میں مردم شماری کرنے والے ٹیم پر بم حملہ ایک سیوکرٹی اہلکار زخمی، آواران میں فائرنگ کے واقعے میں دو افراد جاں بحق ، خضدار اور تربت میں سیکورٹی فورسز نے بھاری مقدارمیں اسلحہ وگولہ بارود برآمد کر لیا ،



وزیر اعلیٰ بلوچستان کا لاہور و خاران واقعات کی مذمت دہشتگردی کیخلاف کارروائی جاری رہیگی،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے لاہور میں مردم شماری کی ٹیم پر خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کی اس بہیمانہ کاروائی میں پاک فوج کے جوانوں اور دیگر افراد کی شہادت پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے



قلات سمیت بلوچستان بھر میں مردم شماری کو شفاف بنایا جائے گا ،آئی جی ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل ند یم انجم نے کہا ہے کہ مردم شماری کو صفا ف شفاف بنا نے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں سی پیک منصوبہ بلوچستان کے دیگر حصوں کی طرح قلا ت کے عوام کی بھی خوشحا لی کا ضا من ہے



مستونگ ،بارکھان ،پشین وہرنائی میں ٹریفک حادثات 6 افراد جاں بحق ،24 زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع مستونگ، پشین ،بارکھان اور ہرنائی میں ٹریفک حادثات میں ایک بچی سمیت چھ افراد جاں بحق اور چوبیس افراد زخمی ہوگئے۔ لیویز کے مطابق کوئٹہ سے ملحقہ مستونگ کے علاقے لکپاس میں نوشکی روڈ پر مسافر ویگن رجسٹریشن نمبر بی اے 153 اور ٹریلر میں خوفناک تصادم ہوا



خاران،سڑک کی تعمیر کا کام کرنے والے مزدوروں پر حملہ4ہلاک ،مقتولین کا تعلق سندھ سے ہے

| وقتِ اشاعت :  


خاران : بلوچستان کے ضلع خاران میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے سڑک کی تعمیر کا کام کرنیوالے چار مزدور جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ بدھ کی صبح تقریبا دس بجے خاران سے تقریبا پندرہ کلو میٹر دور گواش میں پیش آیا۔ عینی شاہدین نے پولیس کو بتایا ہے



بم ڈسپوزل ا سکواڈ کے جاں بحق اہلکار رزاق بلوچ کی تنخواہ بند ،خاندان بے یار و مدد گار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں ہزاروں لوگوں کی جانیں بچانے والے بی ڈی ٹیم کے کمانڈر عبدالرزاق شہید کے اہلخانہ کو حکومت اور اپنے محکمے نے بے یارومددگار چھوڑ دیا۔ امدادی رقوم دینے کی بجائے شہید کی تنخواہ بھی بند کردی ۔



کوئٹہ ،ٹراما سینٹر پھر غیر فعال عملہ غائب مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ،چیف سیکرٹری کا اظہار برہمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے سب سے بڑے سول سنڈیمن ہسپتال میں واقعہ کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونیوالے ٹراما سینٹر میں ڈاکٹر اور طبی عملے کی غیر حاضری کی وجہ سے مریضوں کو طبی سہولیات کے حصول میں شدید دشواری کا سامنا کر نا پڑھ رہا ہے



کوئٹہ ،جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ،اکثر دوائی مارکیٹ سے غائب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں میں جان بچانے والی اکثر ادویات کی قیمتوں میں پچاس سے سو فیصد اضافہ کردیا گیا۔ بعض ادویات مارکیٹ سے غائب کردی گئیں تاکہ مصنوعی قلت پیدا کرکے ان کی قیمتیں بڑھانے کا جواز پیدا کیا جاسکے



ترقی و خوشحال کی مخالفت نہیں کرتے تا ہم خدشات دور کئے جائیں ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : گوادر میگا پروجیکٹ میں کسی بھی ترقی وخوشحالی کی مخالفت نہیں کرتے لیکن بلوچوں کی حق حاکمیت حق ملکیت اور اپنے خدشات وتحفظات کو دور کرنے کیلئے ہماری جدوجہد جاری رہے گی ،ترقی کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا