
کوئٹہ(آن لائن)وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ گلوبلائزیشن کے اس دور میں بلوچستان کی سرزمین اور شناخت کو خطرات لاحق ہیں سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر نوجوانوں کو علم سے روشناس کرانے کی ضرورت ہے تاکہ ہم اپنے آنے والے مستقبل کوبچاسکے