کوئٹہ: کوئٹہ سے ملحقہ نواحی علاقے سنجدی میں کوئلہ کان میں گیس بھرنے سے چار کانکن جاں بحق اور دو بے ہوش ہوگئے۔لیویز کے مطابق واقعہ کوئٹہ سے ملحقہ سورینج کے قریب سنجدی میں کوئلہ کان لیز نمبر18میں پیش آیا جہاں اس وقت کان میں زہریلی گیس بھر گئی جب وہاں نصف درجن سے زائد کانکن کام کررہے تھے۔
سنجدی کے علاقے میں کوئلہ کان میں گیس بھرنے سے 4کانکن جاں بحق، 2بے ہوش
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :