حلقہ این اے 260 ،بلوچستان کی سیاسی جماعتیں ضمنی الیکشن کیلئے سر گرم جوڑ توڑشروع

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے حلقہ این اے260 کوئٹہ کم چاغی پر ضمنی انتخابات کے اعلان کے بعد بلوچستان کی اپوزیشن وحکومتی جماعتیں الیکشن مہم کے لئے سر گرم ہو گئے ۔



بلوچستان کی شاہراہوں کو موٹروے اینڈ نیشنل ہاؤیز پولیس کے حوالے کرنیکا منصوبہ سرد خانے کی نظر

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: نوازشریف حکومت نے بلوچستان کی شاہراہوں کو موٹروے اینڈ نیشنل ہائی ویز پولیس کے حوالے کرنے کا منصوبہ سرد خانے میں ڈال دیا،موجودہ بجٹ میں منصوبے کیلئے کوئی فنڈز نہیں مختص تھے۔



وزیراعلیٰ کا اپنے حلقے کی ترقیاتی منصوبوں کی بہتر معیار کیلئے معائنہ ٹیم سے جانچ پڑتال کی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے اپنے حلقہ انتخاب پی بی ۔33 میں 2013 سے اب تک مکمل ہونے والی ترقیاتی اسکیمات، ان کے معیار اور ان کے لیے جاری کردہ فنڈز کے مصرف کی وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم کے ذریعے جانچ پڑتال کرانے کی ہدایت کی ہے۔



پشتونوں کے بلاک شناختی کارڈز کے اجراء نہ کرنے پر نصر اللہ زیرے نے چوہدری نثار کوسکھ قراردیدیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخواہ میپ کے رکن اسمبلی نصراللہ زیرے کا بلاک شناختی کارڈ کھولنے پر نادراڈائریکٹر پر دباؤ، وفاقی محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کی مخالفت، وفاقی وزیر داخلہ نثار چوہدری کو بھی اپنی تین پشت کے شجرہ نسب کا علم نہیں بلکہ وہ پہلے سکھ تھے۔



جب تک عوام کا اعتماد رہے وزیراعلیٰ رہوں گا، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے90فیصد سے زائد حصے کی سیکورٹی پر مامور لیویز فورس کو پہلی بار دس بکتر بند گاڑیاں فراہم کردی گئیں ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کا کہنا ہے کہ لیویز سمیت دیگر سول فورسز کو جدید اسلحہ اور آلات سے لیس کیا جارہا ہے ۔



بلوچستان میں سمگلنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں سی پیک سے صوبہ ترقی کرے گا، چیئرمین ایف بی آر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)ڈاکٹرمحمد ارشاد نے کہا ہے کہ بلوچستان میں انٹر نیشنل روٹ سے سمگلنگ روکنے کی کوشش کر رہے ہیں ،مالداروں سے ٹیکس وصولی میں اضافہ اصل ہدف ہے۔