کوئٹہ : ضلع قلعہ سیف اللہ میں سیکورٹی فورسز نے پانچ طالبان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ضلع قلعہ سیف اللہ میں سیکورٹی فورسز نے پانچ طالبان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت چار ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ دھماکے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ضلع زیارت کے علاقے سنجاوی سے تین لاشیں برآمد شناخت کیلئے سنجاوی ہسپتال میں منتقل کردی گئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ضلع پشین کے علاقے سے چار لاشیں برآمد علاقے میں خوف وہراس تفصیلات کے مطابق اتوار کو پشین سے تین لاشیں جبکہ خانوزئی سے دو لاشیں برآمد ہوئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے شہر زیارت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) کے اہم رہنما سمیت 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : مسلم باغ کے علاقے کان مہترزئی سے لیویز نے تین لاشیں برآمد کرلی تفصیلات کے مطابق جمعرات کو مسلم باغ کے علاقے کان مہترزئی میں لیویز کو سڑک کے کنارے تین لاشیں ملی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نصیرآباد: بلوچستان میں پولیو کے 2 نئے کیسز سامنے گئے ۔ رواں سال صوبے میں پولیو کیسز کی تعداد 19 ہوگئی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل بلوچستان کی ترقی سے وابستہ ہے اور وہ دن دور نہیں جب نفرت اور دہشت کو استعمال کرنے والے اپنے انجام کو پہنچیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع خاران کے ایک سینئر پولیس افسر اور ان کا گارڈ نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں شدیدزخمی ہو گئے۔