بلوچستان امن کی خراب صورتحال 5ہزار خاندان نقل مکانی کرگئے ہیں ، حمل کلمتی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے صوبائی اسمبلی میر حمل کلمتی نے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور مشیر تعلیم سردار رضا بڑیچ پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے دونوں واقعات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ۔



مو جو دہ حکومت میں و سا ئل کو ذا تی مقا صد کے لیے استعما ل کرنا معمو ل بن چکا ہے ،لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : آل پارٹیز ڈیموکریٹک الائنس اور پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے رہنماء نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ نا م نہا د حقیقی قیا دت کے و زیر اعلیٰ اور گاڈ فا در ایک بار پھر کو ئٹہ میں اپنے من پسند شخص کو میر مقرر کر کے میٹر و پو لیٹن



بلوچستان کنفلکٹ زون میں واقع ہے بڑی طاقتوں کی نظریں اس پر لگی ہوئی ہے ،عبدالمالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کنفلکٹ زون میں واقع ہے بڑی طاقتوں کی نظریں اس پر لگی ہوئی ہے دہشتگردی کے واقعات میں لوکل افراد ملوث ہے تاہم انہیں بڑی طاقتوں کی حمایت حاصل ہے