کیچ میں دو مسلح گروہوں کے درمیان جھڑپ میں گیارہ افراد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  

۔ — فائل فوٹو

کیچ (آزادی نیوز)بلوچستان کے ضلع کیچ میں دو مسلح گروہوں کے درمیان جھڑپ میں گیارہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ لیویز کے مطابق جھڑپ ایک روز قبل مغربی بلوچستان کے ضلع کیچ کے ہیڈ کوارٹر تربت سے تقریباً دو سو کلو میٹر دور بال گتر کے علاقے میں ہوئی۔



خضدار میں جھڑپ کے دوران تین عسکریت پسند ہلاک، چار گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: فرنٹیئرکور بلوچستان کاضلع خضدار کے علاقے وڈھ میں خفیہ اداروں کی اطلاع پر عسکریت پسند کیخلاف سرچ آپریشن۔سرچ آپریشن کے دوران 3 عسکریت پسند ہلاک جبکہ 4کو گرفتار کرکے اُن کے قبضے سے بھاری تعدادمیں اسلحہ اورگولہ بارودبرآمدکرلیاگیا



بھارت چاہ بہار بندرگاہ کی تعمیر اور ترقی کیلئے 30 کروڑڈالر خرچ کریگا،وسطی ایشیاء تک ریووے سٹرک منصوبہ میں شراکت داری پر غور

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت چاہ بہار بندرگاہ کی تعمیر اور ترقی کیلئے 30 کروڑڈالر خرچ کرے گا۔ ایک بھارتی اخبار کے مطابق بھارتی کابینہ اس سلسلے میں اس کی منظوری آئندہ دو ہفتوں میں دے گی۔ بھارتی وزیر جہازرانی



بلوچستان کو آبادی کی بجائے رقبہ کے لحاظ سے صحت اور تعلیم کے شعبے میں فنڈز فراہم کئے جائیں، مباحثہ میں اراکین اسمبلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) ماہرین تعلیم اور اساتذہ نے کہا ہے کہ اسلام نے علم کے حصول کو فرض قرار دیا ہے جبکہ آئین پاکستان نے تعلیم کو بچوں کا بنیادی حق قرار دیا ہے لیکن اس کے باوجود حکومت بلوچستان میں بچوں کو تعلیم کا بنیادی حق فراہم کرنے میں ناکام نظر آرہی ہے