31دسمبر تک بلوچستان کا مسئلہ حل نہ ہوا تو باقاعدہ جنگ کا آغاز کرینگے، پرنس محی الدین کا الٹی میٹم

| وقتِ اشاعت :  


کراچی (بیورورپورٹ ) بلوچ رابطہ اتفاق تحریک ( برات ) کے سربراہ پرنس محی الدین بلوچ نے کہا ہے کہ 31 دسمبر 2015ء تک اگر بلوچستان کا مسئلہ بلوچستان کے عوام کی امنگوں کے مطابق حل نہ کیا گیا تو ہم باقاعدہ جنگ کریں گے ۔ وہ جمعرات کو مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ۔



فیاض کریم کی مسخ شدہ لاش نسل کشی ہے، حکمرانوں نے بلوچستان میں آپریشن کا عمل تیز کردیا ہے، بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے فورسز کی جانب سے بلوچوں کی اغواء ، تشدد اور مسخ شدہ لاشیں پھینکنے کے عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز سندھ رینجرز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے کراچی کے علاقے ڈالمیا سے شہید فراز کریم کے گھر پر حملہ کر کے انکے والد کو زخمی



ایکشن پلان کے تحت بلوچستان میں جاری ظلم و جبر تیز کردیا گیا ہے، بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ بلوچ سرزمین پر جاری جارحیت انتہا کو پہنچ چکی ہے،دنیا کو ریاست کی پالیسیوں کا ادراک کرتے ہوئے اسکے خلاف سخت اقدامات اُٹھانا ہونگے



کوئٹہ ،گوادر اور چمن میں بم دھماکے اہلکار سمیت3افراد جاں بحق8زخمی ،ڈیرہ بگٹی میں گیس لائن تباہ مارواڑ میں 10افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ ، چمن اور گوادر میں بم اور بارودی سرنگ دھماکوں کے نتیجے میں ایک سیکورٹی سمیت اہلکار تین افراد جاں بحق اور ایرانی باشندے سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔