ایران کا آبنائے ہرمز میں دو بحری جہازوں پر قبضے کا دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  


ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے آبنائے ہرمز میں کارروائی کرتے ہوئے دو جہازوں کو اپنی تحویل میں لے کر ایرانی ساحل پر منتقل کر دیا ہے، جبکہ اس سے قبل خطے میں جہازوں پر حملوں کی اطلاعات بھی سامنے آ چکی ہیں۔



آبنائے ہرمز بحران کے حل کی ذمہ داری ایک ملک کی نہیں تمام ممالک کی ہے: قطر

| وقتِ اشاعت :  


ترجمان قطری وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ قطر سمیت پوری دنیا امن مذاکرات کی حمایت کر رہی ہے، ہم اپنے پاکستانی بھائیوں کی بھی حمایت کر رہے ہیں۔ آبنائے ہرمز کے بحران کے حل کی ذمہ داری ایک ملک کی نہیں تمام ممالک کی ہے۔



ایران کیساتھ جلد ڈیل ہوجائےگی مگر جلد بازی میں کوئی بُری ڈیل نہیں کروں گا: امریکی صدر

| وقتِ اشاعت :  


امریکی صدر نے ڈیل ہونے تک ایران کی بحری ناکہ بندی بھی برقرار  رکھنے کا اعلان کردیا اور بتایا کہ  جے ڈی وینس، اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کُشنر آج اسلام آباد جا رہے ہیں۔