ایران کے فوجی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ خلیجی بندرگاہیں یا تو سب کے لیے ہوں گی یا کسی کے لیے نہیں، بین الاقوامی پانیوں میں جہازوں پر امریکی پابندیاں غیرقانونی ہیں اوربحری قزاقی کے مترادف ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران کے فوجی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ خلیجی بندرگاہیں یا تو سب کے لیے ہوں گی یا کسی کے لیے نہیں، بین الاقوامی پانیوں میں جہازوں پر امریکی پابندیاں غیرقانونی ہیں اوربحری قزاقی کے مترادف ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران نے امریکہ کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں پر ناکہ بندی کرنے کے اپنے ارادے کے اعلان پر متعدد ردعمل جاری کیے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی بحریہ فوری طور پر آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی شروع کرے گی اور ایران کو ٹول ادا کرنے والے جہازوں کو بھی روکا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے آغاز سے اب تک 3300 سے زیادہ افراد شہید ہو چکے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے پاکستان میں ایران کے ساتھ کئی گھنٹوں کی بات چیت کے بعد ہونے والی اپنی پریس کانفرنس میں آبنائے ہرمز کا کوئی ذکر نہیں کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے ملک کی دفاعی پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اشارہ دیتے ہوئے امریکا پر انحصار کم اور مقامی فوجی سرمایہ کاری بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان میں ہونے والے ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ مذاکرات کے طویل دور کے باوجود کسی حتمی معاہدے تک پہنچا نہ جا سکا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کے مطابق یہ مذاکرات گزشتہ ایک سال کا سب سے طویل سیشن تھا جو تقریباً 24 سے 25 گھنٹے جاری رہا۔ ترجمان نے بتایا… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایسے وقت میں جب امریکی نائِب صدر جے ڈی وینس کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد میں ایرانی وفد کے ساتھ اہم امن مذاکرات میں مصروف تھا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں یو ایف سی کی فائٹ دیکھنے کے لیے موجود تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سرکاری طور پر اس بارے میں کوئی بیان سامنے نہیں آیا تاہم سرکاری ذرائع نے بی بی سی اردو کو بتایا ہے کہ پاکستانی حکام کی کوشش ہے کہ ایرانی اور امریکی وفود کے درمیان براہ راست بات چیت کروائی جائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق چین آئندہ چند ہفتوں میں ایران کو نئے فضائی دفاعی نظام فراہم کرنےکی تیاری کررہا ہے۔