کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن سے متعلق مقدمے کی سماعت 3 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن سے متعلق مقدمے کی سماعت 3 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1993دن ہو گئے۔بلوچ شہدا و اسیران کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کے لئے مختلف طبقہ ہائے فکر کے لوگوں نے کیمپ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا ریاستی ظلم و جبر سے بلوچستان سے ہزاروں کی تعداد میں بلوچ خاندان اپنے علاقوں سے نکل مکانی کرکے دوسرے علاقوں میں پناہ لینے پر مجبور ہو چکے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی زیر صدارت منعقدہ اجلا س میں رواں سال صوبے میں بھرپور شجر کاری مہم چلانے کا فیصلہ، ایک کروڑ 15لاکھ درخت لگانے کا ہدف مقرر، گذشتہ سال کی شجر کاری میں لگائے گئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سعودی عرب نے پاکستان میں مدارس کو فنڈنگ کے ذریعے شدت پسندی کو فروغ دینے کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا میں موجود کچھ عناصر اس حوالے سے غلط پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان حکام کے مطابق صوبہ ہلمند میں ڈرون حملے میں داعش کا ایک سینئر کمانڈر ہلاک ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پیدائشی طور پر اکثر لوگوں کے جسم پر ایسے نشان موجود ہوتے ہیں جو ان کو وراثت میں ملتے ہیں لیکن ان پیدائشی نشانات کا ہمارے کردار، ماضی، مستقبل اور قسمت سے گہرا تعلق سمجھا جاتا ہے تو آیئے دیکھتے ہیں ان کے زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر براک اوباما نے علاقائی امن و استحکام کے لئے پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا جنوب اوروسطی ایشیا میں امن کے لئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حب (نامہ نگار) وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان کے بلدیاتی اداروں کو چھ ارب رروپے کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔اس رقم سے پورے صوبے کے تمام اضلاع کو بیس ،بیس کروڑ روپے سے زائد امدادی رقومات فراہم کی جائیں گی جوکہ علاقے کے ترقیاتی کاموں پر خرچ ہوں گی ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
یوں تو ہر انسان اپنے اندر بے پناہ صلاحتیں رکھتا ہے لیکن چند لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن میں موجود خدادا صلاحتیں انہیں دنیا کے دیگر افراد سے منفرد اور غیرمعمولی بنا دیتی ہیں۔ ایسے لوگ دیکھنے والوں کو حیرت میں ڈال دیتے ہیں، آئیے آپ کو ملاتے ہیں چند ایسے ہی عجیب و غریب طرز زندگی گزارنے والے انسانوں سے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نیویارک: ماہرین نے اپنی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ دھیمی آنچ میں پکا کھانا کھانے سے بھولنے کی بیماری ’’الزائمر‘‘سے بچا جاسکتا ہے۔