کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ ملک میں فوجی عدالت کے قیام سے بہتر ہے ایک اور مارشل لا لگادیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ ملک میں فوجی عدالت کے قیام سے بہتر ہے ایک اور مارشل لا لگادیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مچھ: مچھ فائرنگ 1شخص ہلاک 1زخمی نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے گوشت کی دکان پر بیٹھے محمد عارف ساتکزئی کو گولی ماردی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دالبندین: ایران حکام نے اپنی مزہبی تہوار منانے کے لیے زیروپوائنٹ کو بند کر دیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ضلع گوادر کی تحصیل پسنی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کھوسٹ گارڈ کے ایریا میں دو افراد جاں بحق ایک زخمی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک ضرب عضب قبائلی علاقوں میں جاری ہے اور دوسرا شہروں میں چھپے بیٹھے دشمنوں کے خلاف ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کابل : پاکستان کے شدید احتجاج کے بعد افغان سیکیورٹی فورسز نے پاکستانی طالبان کے گڑھ سمجھے جانے والے علاقے میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مردان: نوشہرہ روڈ پر واقع ایک شادی ہال میں سوئے ہوئے 4 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 کی حالت تشویشناک ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: پولیس نے ورسک روڈ پر آرمی پبلک اسکول کے اطراف کے علاقوں میں سرچ آپریشن کر کے 70 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: رینجرز نے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران 6 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے امیر ملا فضل اللہ کی ہلاکت سے متعلق افواہوں پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن سے متعلق افواہیں پھیلائی جارہی ہیں۔