خیبرایجنسی: تحصیل وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خیبرایجنسی: تحصیل وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: ڈاکٹروں نے عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری کو خطاب کرنے کی اجازت نہ دیتے ہوئے ہر طرح کے دباؤ اور مشقت طلب سرگرمیوں سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نوشہرہ: دریائے کابل کے کنارے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں ملیں ہیں جنہیں فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی کانگریس کو بتایا گیا ہے کہ پاکستان ناصرف پاکستانی بلکہ افغان طالبان کو بھی نشانہ بنا رہا ہے اور فاٹا میں جاری فوجی آپریشن امریکی انتظامیہ کے لیے حوصلہ افزا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو 2 ریفرنسز میں بری کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جن سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان نے امریکی ادارے سی آئی اے کی جانب سے القاعدہ قیدیوں کے ساتھ روا رکھے انسانیت سوز سلوک کے حوالے سے رپورٹ کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف اٹھائے جانے والے اقدامات کو شفاف ہونا چاہیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اقوامِ متحدہ اور انسانی حقوق کے گروپوں نے ان امریکی حکام کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا کہا ہے جنھوں نے امریکی سینیٹ کی رپورٹ کے مطابق ’القاعدہ کے مشتبہ دہشتگردوں سے تفتیش کے دوران بربریت اور وحشیانہ سلوک کا مظاہرہ کیا۔‘
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ہندوستان کے شمالی شہر آگرہ میں بعض ہندو تنظیموں کی جانب سے تقریباً 200 مسلمانوں کا مذہب ’تبدیل‘ کروانے کے واقعہ پر بدھ کو پارلیمان میں زبردست ہنگامہ ہوا اور حزب اختلاف کی جماعتوں نے حکمراں بی جے پی پر ملک کے سیکولر اصولوں سے کھلواڑ کرنے کا الزام لگایا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پنجاب کے شہر فیصل آباد میں نامعلوم افراد نے پولیو ویکسی نیشن ٹیم کے ایک رکن کو گولی مار کر قتل کر دیا۔