ایم کیوایم نے اپنے دورحکومت میں 45 خطرناک ملزمان کو پے رول پر رہا کیا اوروہ فرارہوگئے، شرجیل میمن

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں امن وامان کا مسئلہ ضیاءالحق کے دورسے ہے لیکن اپوزیشن نے 25 سے 30 سال کا ملبہ سندھ حکومت پر ڈال دیا ہے۔