ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے،چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ناصر الملک نے کہا ہے کہ کوئی ادارہ آئین سے بالا تر نہیں تمام ریاستی ادارے آئین کے تابع رہیِں۔ ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔



امریکی صحافیوں کا سرقلم، امریکا میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کی لہر

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک: جمعرات کو نیویارک کے میڈیا پر ایسی رپورٹس سامنے آئی تھیں کہ جب سے اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کی جانب سے دو امریکی صحافیوں کا سرقلم کیا گیا ہے، اس کے بعد سے بروکلین کے علاقے بے رج میں انتہاپسند گروہوں کی جانب سے مسلمانوں کو دھمکایا جارہا ہے۔



تحریک انصاف اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات، بات چیت کا عمل آگے بڑھانے پراتفاق

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان بات چیت کا آغاز ایک مرتبہ پھر شروع ہوگیا جبکہ پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے آج بامعنی چیز سامنے آسکتی ہے۔



نوازشریف، عمران اور قادری نے مسائل کے حل کیلئے سیاسی جرگے کو گرین سگنل دے دیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف، تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے سیاسی جرگہ کو کشیدگی ختم کرنے کے لئے واضح اشارے دے دیئے ہیں۔



ماورائے آئین اقدام: پارلیمنٹ ہاؤس، سیکرٹریٹ خالی کرانے کیلئے شیخ رشید کو کردار ادا کرنیکی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پارلیمنٹ ہاؤس اور سیکرٹریٹ کی عمارت مظاہرین سے خالی کرانے کے لئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو کردار ادا کرنے کی ہدایت دی ہے۔