پاکستان میں فیس بک کے غلط استعمال کی شرح میں خطرناک اضافہ

| وقتِ اشاعت :  


سماجی رابطوں کی ویب سائٹس خصوصاً فیس بک موجودہ عہد میں مفید اطلاعات کے پھیلاﺅ، تفریح اور علم کے حصول کے لیے موثر ذریعہ بن چکی ہے، مگر ہمارے معاشرے میں بیشتر افراد اسے لوگوں کو بدنام کرنے کے لیے بے بنیاد خبروں کو پھیلانے،تصاویر اور خاکوں میں ردوبدل جیسے طریقوں کے ذریعے غلط استعمال کررہے ہیں۔



حکومت صحافیو ں کو تحفظ اور قاتلوں کی گرفتاری میں سنجیدہ نہیں، ہمارے حوصلے بلند ہیں، احتجاجی تحریک جاری رہے گی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام نیوز ایجنسی آن لائن کے بیورو چیف ارشاد احمد مستوئی ،رپورٹر عبدالرسول اور اکاؤنٹنٹ محمد یونس کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ریلی نکالی اور مظاہرہ کیا گیا



آواران واقعہ کیخلاف بی ایچ آر او کا کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام آواران میں بے گناہ افراد پر اندھادھند فائرنگ کرکے 8افراد کو قتل اور 8کو زخمی کرنے کے خلاف جمعہ کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا



صوبائی حکومت صحافیوں کے قاتلوں کو جلد کیفر کردار تک پہنچائے گی،وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے جمعہ کے روز بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے جنرل سیکریٹری اور آن لائن نیوز ایجنسی کوئٹہ کے بیورو چیف ارشاد احمد مستوئی کے بھائی گل محمد مستوئی کو ٹیلی فون کیا