مائینز/ریوڈی جنیرو(اسپورٹس ڈیسک)عالمی کپ سے قبل نو وار میچز کے فیصلے ہوئے ۔برازیل نے سربیا، جرمنی نے ارمانیا ، پولینڈ نے لوتوانیا، روس نے ماراکو پرتگال نے میسیکو ، گریس نے بولیویوا جاپان نے یمبیا ، کورشیا نے آسٹریلیا اور کولمبیا نے جورڈن کو شکست دیدی