گزشتہ صدی کی 80ویں دہائی سیاسی کارکنوں کی جدوجہد کے تناظر میں اہم تھی ۔ جنرل ضیاء الحق نے 1979ء میں انتخابات غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دئیے تھے۔ سیاسی جماعتوں پر پابندی اور اخبارات پر سنسر عائد تھا کراچی میں سیاسی سرگرمیوں کا مرکز کراچی پریس کلب تھا۔ صدیق بلوچ اس وقت روزنامہ’’ ڈان‘‘ میں رپورٹر تھے ۔
بلوچستان کی آواز ۔۔۔۔ ڈاکٹر توصیف احمد خان
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :