ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کو سائبر حملوں کے لیے بہت زیادہ استعمال کیا جارہا ہے اور اب یہ حقیقی دنیا کے لیے خطرہ بنتی جارہی ہے۔
ڈیپ فیک ٹیکنالوجی سے دنیا کیلئے خطرہ بڑھ گیا، تحقیق
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کو سائبر حملوں کے لیے بہت زیادہ استعمال کیا جارہا ہے اور اب یہ حقیقی دنیا کے لیے خطرہ بنتی جارہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشترپارک سےدوپہرایک بجےبرآمدہوگا، جلوس ایم اےجناح روڈ،صدر ایمپریس مارکیٹ،تبت سینٹر،سےگزرےگا اور کھارادر میں حسنینہ ایرانیان امام بارگاہ پر ختم ہو گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ملک بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بھی 9ویں اور10ویں محرم الحرام کا جلوس برآمد ہوگا جو اپنے روایتی راستوں سے ہوتے ہوئے باچاخان چوک پر پہنچ زنجیر زنی کریں گے عصر اور مغرب کی نماز پڑھ کر جلوس کے شرکاء واپس اپنے اپنے گھروں کو جائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہداء کی قربانیوں کی توہین اور مذاق اڑانے والی سوشل میڈیا مہم خوفناک تھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آسمانی بجلی گرنے سے کیوبا کے ایندھن ڈپو میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی اور کئی لاپتہ ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اراکین نے حکومت کی توجہ ریڈزون کے باہر زیارت واقعہ پر احتجاج، خاران میں حاجی ثنا ء اللہ کے گھر پر چھاپہ مار کر اس کے دو بیٹوں کو قتل کرنے، استاتذہ کی بھوک ہڑتال، فزیو تھر اپسٹس کے احتجاج، کوئٹہ میں فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کی تحقیقات کی جانب مبذول کرواتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مسائل کو حل کرنے کے لئے ٹھوس اقداما ت اٹھائے جائیں، ہفتہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بی این پی کے رکن اسمبلی ثنا بلوچ نے پوائنٹ آف آرڈر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ زیارت واقعہ کے ردعمل میں ریڈ زون کے باہر احتجاج کرنے والے لوگوں کا انتہائی معمولی مطالبہ ہے کہ واقعہ کے انکوائری کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے انہوں نے کہا کہ خاران میں حاجی ثنا ء اللہ کے گھر پر چھاپہ مار کر اس کے دو بیٹوں کو قتل ایک کو لاپتہ کیا ہے اگر کسی سے کوئی تفتیش یا تحقیقات کرنی ہے تو ہمیں بتایا جائے تو ہم خود انکو اداروں کے پاس بھیجیں گے یہ کونساقانون ہے کہ گھر میں سوئے بچوں کو نشانہ بنایا جائے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی حکومت نے بارش اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کردی،وزیراعظم کی وزراتِ خزانہ کو فوری طور پر 5 ارب روپے این ڈی ایم اے کو جاری کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم نے کہاکہ سیلاب متاثرین کی ریسکیو، ریلیف اور بحالی ایک قومی فریضہ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اداکارہ سجل علی آنے والی سیریز میں مادر ملت فاطمہ علی جناح کا کردار نبھائیں گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی طرف سے عائد کی گئی ایک اور شرط پوری کیے جانے کا امکان ہے۔