چاغی واقعے کی تحقیات تک کا بینہ کا حصہ نہیں بنیں گے ،امریکی صدارت کی پیشکش ہو تب بھی ترجیح بلوچستان ہے، اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:  مسلم لیگ کے مرکزی صدر وزیراعظم شہباز شریف سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے وزیراعظم ہاوس میں وفد کے ہمراہ ملاقات کی وفد میں پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل واجہ جہانزیب بلوچ ‘ مرکزی کمیٹی کے ممبر سابق سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی ‘ ایم پی اے ثناء بلوچ… Read more »



قوم کے مفاد میں بہترین فیصلے کرنے ہیں: وزیراعظم کا وفاقی کابینہ سے خطاب

| وقتِ اشاعت :  


اس موقع پر وفاقی کابینہ کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ کابینہ ارکان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ ہم نے بڑی محنت سے ایک جھرلو حکومت کو گھر بھیجا۔



نوکنڈی واقعے پر انکوائری ٹربیوٹل قائم، لواحقین کیلئے 30لاکھ روپے معاوضے کا اعلان کردیا ہے،قدوس بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : حکومت بلوچستان کی جانب سے صوبائی حکومت کے گریڈ 21 کے سنئیر ترین آفیسر سنئیر ممبر بورڈ آف ریونیو ارشد مجید پر مشتمل ٹریبونل آف انکوائری کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔



صدر کا حلف لینے سے انکار ،چیئرمین سینیٹ آج وفاقی کابینہ سے حلف لینگے، بی این پی کا احتجاجاًحصہ نہ بننے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب (آج) منگل کو ایوان صدر میں ہوگی تاہم حلف صدر کے بجائے چیئرمین سینیٹ لیں گے۔ذرائع کے مطابق وزراء کی حلف برداری کی تقریب (آج) منگل کی صبح 11 بجے ہوگی،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی وفاقی وزرا سے حلف لیں گے،اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے چیئرمین سینیٹ کو حلف سے متعلق آگاہ کر دیا ہے۔



پاکستان مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل چاہتا ہے: شہباز کا مودی کو جوابی خط

| وقتِ اشاعت :  


حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے خط میں بھارتی وزیراعظم کو کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے اور پاکستان مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل چاہتا ہے۔