صدیق بلوچ کو وزیراعظم کی طرف سے ’’اعزاز کار حیات‘‘ کا اعزاز

| وقتِ اشاعت :  


لاہور (نمائندہ خصوصی) سینئر صحافی صدیق بلوچ کوپچاس سالہ صحافتی خدمات پرملک کے بڑے اعزاز \”اعزازء کار ء حیات\” سے ہفتہ کے روز لاہور میں نوازایا گیاہے ‘ وزیراعظم میاں محمد نواز نے کونسل پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای ) کی جانب سے منعقدہ تقریب میں لالہ صدیق بلوچ کو اعزاز پیش کیا



پشاورکی امامیہ مسجد پر دہشتگردوں کا حملہ، 20 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: حیات آباد کے علاقے فیز فائیو میں خود کش حملہ آوروں نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران مسجد میں داخل ہوکر خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔



آرمی پبلک اسکول پر حملہ کرنے والے گروپ کی شناخت ہوگئی، ترجمان پاک فوج

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ کا کہنا ہے کہ پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر حملہ کرنے والے گروپ کی شناخت ہوگئی جبکہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور بلوچستان میں بدامنی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے۔



‘اسامہ کی رہائشگاہ شاید پاکستانیوں سے امریکا کو پتا چلی’

| وقتِ اشاعت :  


دوہا: انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی نے کہا ہے کہ عین ممکن ہے پاکستان نے اسی برس اسامہ بن لادن کو پناہ دی ہو جب 2011 میں امریکا نے ایبٹ آباد میں آپریشن کیا تھا۔



قوم الطاف حسین کی دہشت گردی کے خلاف کھڑی ہوجائے، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ قوم الطاف حسین کی دہشت گردی کے خلاف کھڑی ہوجائے اور تحریک انصاف ایم کیو ایم کے خلاف برطانوی حکومت کو خط لکھے گی۔



عرب شیوخ کو شکار کیلئے خوش آمدید کہتے ہیں،،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ( این این آئی)نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یا سین بلوچ نے کہا کہ بلوچستان میں مخلوط حکومت ہے اور آئندہ ماہ جو سینٹ کے الیکشن ہو رہے ہیں اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر لڑیں گے ہماری اتحادیوں میں پشتونخواملی عوامی پارٹی اور مسلم لیگ ن شامل ہیں۔سینٹر ل کمیٹی کے اجلاس میں پارلیمانی بورڈ تشکیل دیا گیا