بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کا آخری مرحلہ : کوئٹہ میں مئیر کا چناؤآج ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں بلدیاتی انتخابات کا آخری مرحلہ 14ماہ کے طویل عرصے کے بعد آج تکمیل کو پہنچے گا۔ نومنتخب کونسلرزآج اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے جس کے بعد کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے میئر، ڈپٹی میئر، ڈسٹرکٹ کونسل، میونسپل کارپوریشن، میونسپل کمیٹیوں اور یونین کونسلوں کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے عہدوں پر انتخاب ہوگا



اقتدار کی نرم کرسیاں حکمرانوں کو بلوچستان سے کئے وعدے بھلادیتی ہیں ، سرداراخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربرہ رکن صوبائی اسمبلی سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ اقتدارکی نرم کرسیاں حکمرانوں کوبلوچستان سے کئے ہوئے وعدے بھلادیتی ہے کل کے نوازشریف اورآج کے وزیراعظم میں بہت فرق ہے گوادرکو ری ڈور ورکی تبدیلی اس بات کی غمازی کرتاہے



سینئر صحافی صدیق بلوچ نے بلوچستان کے حقوق اور محرومیوں کے ازالہ کیلئے جدوجہد اور کاوشیں کسی تعریف کی محتاج نہیں،سردار اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان کے خراب حالات کے ذمہ داروں نے اب تک اپنی نیت اور ذہنیت تبدیل نہیں کی،ہمارے بال سفید ہوگئے لیکن مثبت تبدیلی نہیں آسکی



سانحہ پشاور کے بعد آرمی پبلک اسکول آج سے کھل گیا

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: موسم سرما کی تعطیلات ختم ہوتے ہی ملک بھر کے سرکاری و نجی اسکولوں کے ساتھ ساتھ گزشتہ ماہ تاریخ کی بدترین دہشت گردی کا شکار ہونے والا پشاور کا آرمی پبلک اسکول بھی آج بروز پیر کھل گیا ہے۔



میرپورخاص میں مقابلے کے دوران 2 ایس ایچ اوزسمیت 5اہلکار جاں بحق، 4 ڈاکو بھی ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


میرپورخاص: محمودآباد کے علاقے میں پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ڈاکو چھوٹو ناریجو 4 ساتھیوں سمیت ہلاک جب کہ 2 ایس ایچ اوز سمیت 5 پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک ایس ایچ او سمیت 8 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔