اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف 126 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
سانحہ پشاور: عمران خان کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف 126 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: ورسک روڈ پر واقع پاک فوج کے زیرانتظام اسکول پر دہشت گردوں کے حملے میں 123 بچوں سمیت 136 افراد شہید اور 150 سے زائد زخمی ہوئے جبکہ سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چکوال: وزیراعظم نواز شریف نے حکومتی پلان پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا پلان “ڈی” ڈویلپمنٹ ہے ڈسٹرکشن نہیں اور ہماری ڈکشنری میں ڈسٹرکشن کا لفظ موجود نہیں، جس کے پاس وہ ڈکشنری ہے اللہ تعالی پاکستان کو اس سے محفوظ رکھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بیرونی دشمنوں سے زیادہ اندرونی دشمنوں سے خطرات لاحق ہیں اور اگر موجودہ مسائل کا مذاکرات سے حل نہ نکالا گیا تو عوام کے پاس جانا پڑے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کہتے ہیں کہ اگر نواز شریف چاہیں تو 48 گھنٹوں میں مذاکرات کے ذریعے معاملات طے پاسکتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی (ظفراحمدخان ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ 2013ء کے الیکشن میں دھاندلی کرنے والوں کے خلاف جوڈیشل کمیشن تحقیقات کرے گا ۔ دھاندلی میں ملوث افراد کو سزائیں دلوائیں گے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: تحریک انصاف کی جانب سے پلان سی کے تحت انتخابی دھاندلی کے خلاف شہر کے داخلی اور خارجی راستوں سمیت 2 درجن سے زائد مقامات پر دھرنا دیا جا رہا ہے جب کہ شہر کی مختلف شاہراہیں بند ہونے کی وجہ سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو نے کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا خان کا کہنا ہے کہ انتخابی اصلاحات پر عمل درآمد کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کا تعاون درکار ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن/کراچی: متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے لندن اور کراچی کی رابطہ کمیٹیاں معطل کردیں جب کہ قمر منصور کو کراچی اور ارشد حسین کو لندن رابطہ کمیٹی کا قائم مقام انچارج مقررکردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تھرپارکر: تحصیل مٹھی اور چھاچھرو میں غذائی قلت کے شکارمزید 5 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد رواں سال ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 532 ہوگئی۔