سردار رضا کی تقرری پر اعتراض نہیں لیکن نیا الیکشن کمیشن بننا چاہئے، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کی تقرری پر کوئی اعتراض نہیں حکومت کو چاہئے کہ ایک ہفتے میں دھاندلی کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا اعلان کرے۔



مری معاہدہ ایک حقیقت ہے خواجہ سعد رفیق نے تسلیم کر لیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر مذاکراتی ٹیم کے رکن اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بلوچستان اسمبلی میں ہماری اکثریت ہونے کے باوجود ہم نے وزارت اعلیٰ قوم پرستوں کو دی مری معاہدہ ایک حقیقت ہے



چیف الیکشن کمشنر کے لئے 3 نام شارٹ لسٹ، پارلیمانی کمیٹی کااجلاس کل طلب

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: حکومت اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف نے چیف الیکشن کمشنر کے لئے 3 نام شارٹ لسٹ کرلئے ہیں جن پر غور کے لئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے۔



کوئٹہ میں صوبائی مشیرتعلیم پرحملہ، سردار رضا بال بال بچ گئے

| وقتِ اشاعت :  

۔ — فائل فوٹو

کوئٹہ: جوائنٹ روڈ پر سڑک کنارے نصب دھماکا خیز مواد پھٹنے سے مشیر تعلیم سردار رضا محمد بڑیچ بال بال بچ گئے جبکہ دھماکے کے بعد دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ بھی کی گئی جس کے نتیجے میں جائے وقوعہ پر موجود 2 افراد زخمی ہوگئے۔



لائیبیریا سے آیا پاکستانی ایبولا کا شکار نہیں، حکام

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: افریقی ملک لائیبیریا سے کراچی آنے والے مسافر کو ایبولا وائرس سے متاثر ہونے کے شبہ میں جناح اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کردیا گیا تاہم اس میں ایبولا وائرس کی کوئی علامت نہیں۔



عمران خان کا عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف 16 دسمبر کو پاکستان بند کرنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے عام انتخابات 2013 میں دھاندلی کے خلاف احتجاجاً مرحلہ وار شہروں کی بندش کے بعد 16 دسمبر کو پاکستان بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔