پرتگال: 20 لاکھ لیٹر سے زائد بہہ جانے والی شراب نے سیلابی صورت اختیار کرلی

| وقتِ اشاعت :  


پرتگال میں ایک چھوٹا سا قصبہ قریب میں واقع ڈسٹلری(شراب کشید کرنے کے کارخانے) میں حادثے کے بعد 20 لاکھ لیٹر سے زائد شراب سڑکوں پر بہہ گئی جس نے سیلاب کی صورت اختیار کرلی۔