کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے لیاری میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بزنجو چوک میں زیرِ تعمیر عمارت کے ڈھانچے کو مسمار کر دیا۔عمارت بغیر منظوری اور قوانین کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے تعمیر کی جا رہی تھی، جس پر ایس بی سی اے نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ابتدائی… Read more »