اورماڑہ ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


پسنی: اورماڑہ کے علاقے سربٹ میں گاڑی بے قابو ہوکر اْلٹ گئی ،نور بی بی زوجہ ڈاکٹر مقبول ساکن وارڈ نمبر1 شپانکو بازار اور رحیم بخش ولد اسماعیل ساکن ہاری بیلار نامی شخص موقع پر جان بحق ہوگئے جبکہ نازل نامی خاتون شدید زخمی ہے جنہیں پی این ایس درمان جاہ اورماڑہ منتقل کردیاگیا ہے۔



چارٹر آ ف ڈیما نڈ پر عمل درآ مد نہیں کیا جا رہا،سرینا ہوٹل لیبر یونین

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کو ئٹہ سرینا ہوٹل لیبر یو نین اور آ ل پا کستان لیبر فیڈریشن کے مر کزی قائدین ہوٹل انتظا میہ کے مزدور دشمن آفیسران کے خلا ف کا رروائی کا مطا لبہ کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ان کے مطالبہ کی منظوری تک احتجاج جا ری رہے گا ۔



پاک ایران سرحد سے مکران کے عوام کاروزگار وابستہ ہے ، شہری ایکشن کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: پنجگور پاک ایران بارڈر کی بندش تیل بردار چھوٹے زمیاد اور دوہزار گاڈیوں پر ٹوکن اور اسٹیکر سسٹم مسلط کرنے کے خلاف آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی انجمن تاجران کمیٹی ٹریڈ یونینززمیاد گیرج اٹوز یونین کے علاوہ مزدور محنت کشوں پر مشتمل ہزاروں افراد نے پرامن ریلی نکال کر ڈی سی افس کے باہر دھرنا دیا ٹوکن اسٹیکر سسٹم ختم کرنے پاک ایران سرحد پر ازادانہ کاروبار کرنے کے مواقعے فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔



گوادر’ہاشوانی گروپ کے 12 ہزار ایکٹر اراضی اسٹیٹ لینڈ قرار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ہاشوانی گروپ کے پروجیکٹ گولڈن فارم سمیت انکاڑہ جنوبی کی 12000 ایکٹر اراضی کو بلوچستان ہائیکورٹ نے اسٹیٹ لینڈ قرار دے دیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ نے تحصیل گوادر کے موضع انکاڑہ جنوبی میں 12000 ایکٹر اراضی کو سرکاری زمین قرار دے کر عدالت نے کیس نمٹا دیا۔



الطاف بلوچ کو بازیاب کرایا جائے ، اہلخانہ کی پریس کانفرنس

| وقتِ اشاعت :  


تربت:  کیساک سے تعلق رکھنے والے اے ایس ایف اہلکار بہاؤالدین اور ان کے بھائی لیویز اہلکار الطاف بلوچ کی گمشدگی کے خلاف ان کے بہنوں نے خواتین رشتہ داروں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یکم جولائی کو ان کے دونوں سرکاری ملازم بھائیوں کو تربت سے اٹھا کر لاپتہ کردیا گیا۔



مون سون کی طوفانی بارشوں نے واشک میں تبائی مچا دی ہے

| وقتِ اشاعت :  


واشک: خادم واشک ایم پی اے وجمعیت علماء اسلام رہنما حاجی میر ذابد علی ریکی نے کہا ہے کہ مون سون کی طوفانی بارشوں نے واشک میں تبائی مچا دی ہے بارشوں کے باعث لوگوں کے کچے مکانات و دیواریں مہندم و زرعی زمینات کے بندات کو پانی بہہ کر لے گئی



بابو نوروز کی قربانی بلوچ قوم کیلئے مشعل راہ ہے’سعد دہوار بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  نیشنل پارٹی کے صوبائی سوشل میڈیا سیکرٹری سعد دہوار بلوچ نے اپنی جاری کردہ بیان میں کہا کہ بلوچستان کی تاریخ شہدا سے بری پڑی ہیں جنہوں نے اپنے ننگ و ناموس، قومی شناخت اور اپنی بقا کیلئے گزشتہ صدیوں سے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کررہے ہیں۔



بلوچستان، بارشیں دالبندین میں دو افراد جاں بحق ،سبی کوہلو میں حفاظتی بند ٹوٹ گئے کچی آبادیاں زیر آب بڑے پیمانے پر تباہی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مون سون کی بارشوں سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، دالبندین میں دو افراد جاںبحق جبکہ مختلف علاقوں میں حفاظتی بند ٹوٹ گئے کئی دیہات زیر آب ، لوگ کھلے آسمان تلے آگئے ،دالبندین و گردونواح میں طوفانی ہواوں اور تیز بارش کے سبب بڑے پیمانے پر نقصانات۔دیواریں گرنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد شدید زخمی۔



دادی اماں کہنے پر شیری رحمٰن کی چیئرمین سینیٹ کو عدم اعتماد کے ووٹ کی دھمکی

| وقتِ اشاعت :  


 گزشتہ روز چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے اجلاس میں شیری رحمٰن کو ایک بل کی تحریک پیش کرنےکے دوران کہا جی سینیٹر شیری رحمٰن دادی اماں جس پرانہوں نےکہا کہ دادی اماں کہنے پر اپ کے خلاف ووٹ آف نو کانفیڈنس کی تحریک پیش ہو سکتی ہے.