ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میٹا کی زیرملکیت کمپنی مسلسل نئے فیچرز تیار کرنے میں مصروف رہتی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میٹا کی زیرملکیت کمپنی مسلسل نئے فیچرز تیار کرنے میں مصروف رہتی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چینی اسمارٹ موبائل بنانے والی کمپنی ’آنر‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے گوگل کے آپریٹنگ سسٹم ’اینڈرائیڈ‘ کے تعاون سے ایپل کے ’آئی او ایس‘ جیسا آپریٹنگ سسٹم ’میجک او ایس‘ بنا لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
غیرملکی میڈیا کے مطابق مصر کے 37 سالہ نابینا قاری شیخ عبد اللہ کامل امریکی ریاست نیو جرسی کی ایک مسجد میں نمازیوں کی امامت کرتے ہوئے اچانک انتقال کر گئے۔ قاری عبداللہ کا تعلق مصر سے تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دنیا بھر میں محبت اور بے وفائی کے کئی عجیب وغریب قصے سننے میں آتے رہتے ہیں لیکن بھارت میں اس نوعیت کے ایک انوکھے واقعے نے ایک بار پھر سب کی توجہ حاصل کرلی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واٹس ایپ کی جانب سے کافی عرصے سے ایک اکاؤنٹ یا فون نمبر بیک وقت کئی ڈیوائسز میں استعمال کرنے کی سپورٹ فراہم کرنے کے لیے کام کیا جارہا تھا اور اب آخر کار اسے تمام صارفین کے لیے متعارف کرا دیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ریسکیو ذرائع کے مطابق تصادم حادثہ گوجرہ کے علاقے دھرم کوٹ اسٹاپ پینسرہ روڈ کے قریب پیش آیا، مسافر وین سمندری سے فیصل آباد جا رہی تھی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سماٹرا کے شہرپڈانگ میں رات گئے تین بجے زلزلہ آیا۔ زلزلے کے بعد لوگ گھرچھوڑ کرمحفوظ مقامات منتقل ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے ہزاروں ٹوئٹر اکاؤنٹس کے بلیو ٹک ہٹادیے ہیں۔ پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان ہوں یا نامور فٹ بالر لیونل میسی، بھارت کے نامور اداکار امیتابھ بچن ہوں یا نامور کرکٹر بابر اعظم یا ویرات کوہلی، ان سمیت دیگر کئی شخصیات اور اداروں… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اتر پردیش کے ضلع اُناؤ میں ایک خاتون کو گھر میں کام کرتے وقت سانپ نے کاٹ لیا جس کے بعد اس نے چیخیں ماریں، اس دوران اس کی حالت غیر ہونا شروع ہوگئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خرطوم: سوڈان میں پیرا ملٹری فورس نے بغاوت کردی جس پر فوج نے جوابی کارروائی کی اور دو دن میں دونوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں 56 افراد ہلاک اور 600 کے قریب زخمی ہوگئے۔