ٹرمپ کے ٹوئٹر کے بعد فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹ بھی بحال کرنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


غیر ملکی میڈیا کے مطابق میٹا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے سوشل اکاؤنٹ فیس بک اور انسٹاگرام  پر پابندی آنے والے ہفتوں میں ختم ہوجائے گی، یہ پابندی تقریباً 2 سال  کے بعد ختم ہورہی ہے جس کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سوشل اکاؤنٹ بحال ہوجائیں گے۔



بلی چوری کرنے کے شبہے میں بھارتی شہری نے پڑوسی کے 30 کبوتر مار دیے

| وقتِ اشاعت :  


 بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے عابد نامی شخص نے اپنے پڑوسی وارث علی پر بلی چوری ہونے کے شک میں وارث کے کبوتروں کو دانے میں زہر دے کر مار دیا جس سے اس کے 30 کبوتر ہلاک ہوگئے۔