کوئٹہ: بولان میں تخریب کاری کامنصوبہ ناکام بنادیا گیا ریلوے ٹریک سے دھماکہ خیز مواد اور راکٹ برآمد۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بولان میں تخریب کاری کامنصوبہ ناکام بنادیا گیا ریلوے ٹریک سے دھماکہ خیز مواد اور راکٹ برآمد۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: رواں سال بلوچستان میں پولیو وائرس کے کیسز کی تعداد4 ہوگئی محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پولیو وائرس کیسز کی تعدادچار ہوگئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام شہید مجید بلوچ کے 46ویں برسی کے حوالے سے بی این پی کوئٹہ کی جانب سے کلی اسماعیل میں پارٹی کے سینئر رہنماء حاجی نذیر احمد لانگو کی رہائش گاہ پر تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا ریفرنس کی صدارت شہید مجید بلوچ کی تصویر سے کرائی گئی پروگرام کے مہمان خاص پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر غلام نبی مری تھے ریفرنس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: مرکزی انجمن تاجران بلوچستان (رجسٹرڈ) کے مرکزی بیان میں بلوچستان ہائی کورٹ کی جانب سے تمام سیل شدہ دکانوں کو کھولنے کے احکامات کاخیر مقدم کرتے ہوئے کہاگیاہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ دھاندلی کی پیداور سلیکٹیڈ نیازی اور احتساب کا ڈھنڈورا پیٹنے والوں نے دس ارب روپے میں چودہ سینٹرز کو خرید کر 2018 کے الیکشن کی دھاندلی پر مہر تصدیق ثبت کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لسبیلہ: صنعتی شہر حب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ورثہ کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے ا لاش قومی شاہراہ پر رکھ کر شاہراہ بلاک کردیاریسکیو زرائع کے مطابق جمعرات کے روز حب میں چیئرمین کانٹا کہ قریب موبائل شاپ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے منصور چھٹہ نامی نوجوان شدید زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ضلع کوئٹہ اور لسبیلہ کے حدود میں لیو یز تھا نے پولیس کے حوالے کر نے عمل شر وع کر دیا گیا 5تھا نوں میں ایس ایچ او تعینا ت کر دیے گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں بحالی امن کے لیے سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات،حساس علاقوں میں پولیس اور فرنٹیئرکور کی اضافی نفری تعینات کردی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
صحبت پور: صحبت پور مین بازار میں کریکر بم دھماکوئی نقصان نہیں ہوا سیوریج لائن متاثر لوگوں میں خوف و حراس پھیل گیا۔تفصیلات کے مطابق صحبت پور سٹی کے مین بازارمیں صبح کے وقت اشوک کمار کی کپڑے کی دوکان کے سامنے سیوریج لائن میں کریکر بم دھماکہ ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے پیر کے روزمیزئی اڈہ جاکر قبائلی تنازعہ میں حاجی رحمت اللہ، عبدالواسع اور شاگل کی شہادت پر ملک شاجہان کاکڑ، ملک محمد ہاشم کاکڑ، عبدالخالق کاکڑ اور شہدا کے دیگر لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے شہدا کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔