امریکا میں جیل حکام نے ڈاکٹرعافیہ صدیقی پر ظلم وستم کے پہاڑ توڑ دیئے

| وقتِ اشاعت :  


ہوسٹن: امریکا میں قید  ڈاکٹرعافیہ صدیقی کو جیل حکام ڈرانے دھمکانے اور جسمانی طور پر ہراساں کرنے کی دھمکیاں دیتے ہیں جب کہ عافیہ صدیقی کو جیل میں نیم بے ہوشی کی دوا استعمال کرانے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔



این اے 53؛ عمران، شاہد خاقان اور عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی مسترد

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور پی ٹی آئی (گ) کی سربراہ عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے ہیں۔



عالمی رہنماؤں کی جانب سے مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارکباد

| وقتِ اشاعت :  


سعودی عرب سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج عید الفطر نہایت عقید ت واحترام کے ساتھ منائی جارہی ہے کینیڈین و برطانوی وزیر اعظم  سمیت دنیا بھر کے رہنماؤں نے تمام اہل اسلام کو عید کی بہت بہت مبارک دی ہے۔