
سوئی : کشمور روڈ پر پنجاب اور بلوچستان کی سرحدی پٹی کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے بگٹی قبیلے سے تعلق رکھنے والے باپ اور بیٹا موقع پر ہی دم توڑ گئے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سوئی : کشمور روڈ پر پنجاب اور بلوچستان کی سرحدی پٹی کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے بگٹی قبیلے سے تعلق رکھنے والے باپ اور بیٹا موقع پر ہی دم توڑ گئے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے ایک نجی کالج میں طالبات کو استاد کی جانب سے جنسی ہراساں کرنے کے معاملے کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: رواں برس توانائی کے شعبے میں لائن لاسز میں کمی نہ ہونے کے باعث قومی خزانے کو 360 ارب روپے سے زائد دھچکا لگے گا.
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: شہر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور درجہ حرارت 45 ڈگری تک جاپہنچا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
انڈیا کی شمالی ریاستوں میں پیر اور منگل کی درمیانی شب گرج چمک کے ساتھ آنے والے طوفان اور آسمانی بجلی گرنے سے کم سے کم 47 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملک کے 8 اضلاع کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مرزا محمد آفریدی کو نااہل قرار دے دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاور ڈویژن حکام نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے سامنے توانائی کے شعبے میں گردشی قرضے کا حجم 573 ارب روپے سے تجاوز کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چاغی : پاکستانی اور ایرانی حکام کے درمیان ہونے والی ملاقات میں تفتان زیرو پوائنٹ فوری طور پر کھولنے کا اتفاق ہوا ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں واقع ملنگ گوٹھ میں ایک گھر میں آگ لگنے سے ماں اور بچوں سمیت 8 افراد جھلس کر جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔