لاہور: نیب نے جاتی امرا غیرقانونی سڑک کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو طلب کررکھا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: نیب نے جاتی امرا غیرقانونی سڑک کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو طلب کررکھا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پیرس: فرانسیسی حکومت کا کہنا ہے کہ داعش کے ایک شدت پسند نے چاقو سے حملہ کرکے ایک شخص کو ہلاک اور 5 کو زخمی کردیا جب کہ پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور بھی مارا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جلال آباد: افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں کسٹم فنانس ڈپارٹمنٹ کی عمارت پر مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نگران وزیرِاعظم کیلئے شاہد خاقان عباسی اور خورشید شاہ میں اتفاق ہو گیا ہے، نام کا اعلان 15 مئی کو ہو گا۔ خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نام میرے دل میں محفوظ ہے، میڈیا جتنا بھی کہے وقت سے پہلے نہیں بتاؤں گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہےکہ نیب کے چیئرمین نے کیا غلط کیا؟ کوئی ریفرنس تو فائل نہیں کیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پنجاب کے نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمی کی چھٹیاں 17 مئی سے 10 اگست تک ہوں گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض پر حوثی باغیوں کی جانب سے داغے گئے میزائل کو فضاء میں ہی تباہ کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی سینیٹ رکنیت معطل کردی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں تعاون نہ کرنے والے رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی اسمبلی نے مخنث افراد کے حقوق کا تحفظ بل 2018 کی منظوری دے دی جس کے تحت انھیں شناختی کارڈ، پاسپورٹ سمیت ووٹ دینے کا حق حاصل ہوگا۔