
کراچی: پولیس نے جناح اسپتال کے گائنی وارڈ سے جعلی خاتون ڈاکٹر کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ کرلیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پولیس نے جناح اسپتال کے گائنی وارڈ سے جعلی خاتون ڈاکٹر کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ کرلیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برلن: جرمنی کے دارالحکومت برلن میں تین انتہا پسندوں نے مسجد پر حملہ کر کے آگ لگا دی جس کے باعث مسجد کا اندرونی حصہ مکمل طور پر خاکستر ہو گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویانا: آسٹریا میں سیکیورٹی اہلکاروں نے ایرانی سفیر کے گھر پر حملے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی :اطالوی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل والٹر جیرارڈلی نے گذشتہ دنوں پاکستان کا سرکاری کیا۔ اسلام آباد میں اپنی مصروفیات کے دوران اطالوی نیول چیف نے 7مارچ کو نیول ہیڈ کوارٹرز میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پیشہ ورانہ امور اور دونوں بحری افواج کے درمیان دوطرفہ تعاون کے موجودہ اور آئندہ کے امکانات پر بات چیت ہوئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کیلیفورنیا: امریکی ریاست میں سابق فوجیوں کے سب سے بڑے مرکز میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: کالعدم شدت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے امریکی ڈرون حملے میں ملا فضل اللہ خراسانی کے بیٹے عبداللہ کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ امور مفتاح اسماعیل نے آئندہ مالی سال کا بجٹ 27 اپریل کو پیش کرنے کا اعلان کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ احتساب سب کے لئے پالیسی پر سختی سے عملدرآمد ہورہا ہے اور بدعنوان عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جارہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سیونتھ ایونیو میں بجلی کی ہائی ٹینشن تاروں کے کھمبے پر چڑھنے والے شخص کو ریسکیو اہلکاروں نے پکڑ کر نیچے اتارلیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نوائے وقت گروپ کی چیف ایگزیکٹو افسر ( سی ای او) رمیزہ مجید نظامی کی جانب سے الزام لگایا گیا ہے کہ وفاقی محتسب پرسن برائے خواتین کشمالہ طارق کے دفتر میں وقت نیوز کی ٹیم کے ساتھ بدتمیزی کی گئی اور انہیں غیر قانونی طور پر یرغمال بنایا گیا۔