خضدار، مسافر کوچ لوٹنے کی کوشش، فائرنگ کے تبادلے میں لیویزاہلکار جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر کوچ کو لوٹنے کی کوشش نا کام ،ڈاکوؤں کی فائرنگ سے لیویز اہلکار شہید ڈپٹی کمشنر خضدار مجیب الرحمن قمبرانی نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ شب کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر کوچ کو سراچو وڈھ کے مقام پر نا معلوم ڈاکوؤں نے لوٹنے کی کوشش کی ۔



افغان طالبان امریکا کے بجائے اپنی حکومت سے مذاکرات کریں، امریکی معاون وزیرِ خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


 واشنگٹن: امریکی قائم مقام معاون وزیرِ خارجہ ایلس ویلز کا کہنا ہے کہ افغان طالبان امریکا یا بین الاقوامی برادری سے مذاکرات کے بجائے افغان حکومت اور اپنy عوام سے بات چیت کریں۔