نوازشریف سے محمود اچکزئی کی ملاقات ، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سابق وزیراعظم وصدر مسلم لیگ (ن) محمد نوازشریف اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کے درماین ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور عدالت میں زیر سماعت مقدمات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔



مرحوم صدیق بلوچ کے لواحقین ہفتہ سے کوئٹہ میں فاتحہ خوانی لیں گے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ڈیلی بلوچستان ایکسپریس اور روزنامہ آزادی کے چیف ایڈیٹر اور ممتاز دانشور مرحوم صدیق بلوچ کے پسماندگان ہفتہ کوسریاب روڈسدابہار ٹرمینل کے قریب ملن میرج ہال میں صدیق بلوچ کے ایثال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی لینگے۔



بلوچستان کی صحافتی برادری کا صدیق بلوچ کو زبردست خراج عقیدت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان کے سینئر صحافی صدیق بلوچ کی 50 سالہ صحافتی خدمات کے اعتراف میں بلوچستان کے مختلف پریس کلبز میں تعزیتی ریفرنسزاور انکے راحلت پر عائیہ تقریبات کا انعقاد کیا گیا ۔



رکن بلوچستان اسمبلی میر اظہار حسن کھوسہ مبینہ کرپشن کے الزام میں گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: قومی احتساب بیورو نے بلوچستان کے سابق وزیر خوراک اور مسلم لیگ ن کے رکن بلوچتان اسمبلی میر اظہار حسین کھوسہ 28کروڑ روپے کی مبینہ کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ انہیں آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا۔



ماماصدیق بلوچ۔۔۔ ’خاموش ہو گیا ہے چمن بولتا ہوا‘

| وقتِ اشاعت :  


ماماصدیق بلوچ کراچی کو خیر باد کہہ کر کوئٹہ جا بسے تھے۔ پہلے انگریزی کا اخبار نکالا اور پھر اُردو روزنامہ۔ دونوں اخبار چل پڑے تو کراچی آنے جانے لگے۔ جب بھی کراچی آتے، پریس کلب ضرور آتےاور نئی نسل کے صحافیوں کے ساتھ گپ شپ کے دوران اپنی زندگی کے تجربات اس انداز میں بیان کرتے کہ کراچی کا پورا صحافتی منظر نامہ آنکھوں کے سامنے گھوم جاتا۔