نوابزادہ گزین مری کے جسمانی ریمانڈ میں پانچ روزکی توسیع

| وقتِ اشاعت :  

ghazan-marri

کوئٹہ :  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوئٹہ جناب راشد محمود نے نواب زادہ گزین مری کے جسمانی ریمانڈ میں 5روزہ توسیع کے احکامات دے دئیے جبکہ نواب زادہ گزین مری کی جانب سے دائر درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر دلائل کیلئے ان کے کونسل کی استدعا پر عدالت کی جانب سے 6نومبر تک موقع دیاگیا۔



بلوچستان سندھ بارڈر پر شیعہ زائرین کو بے یارو مدد گار پڑے دو دن ہوگئے

| وقتِ اشاعت :  


جعفرآباد : پنجاپ سے ایران جانے والے شیعہ زائرین کو دوسری رات بھی جعفرآباد سندھ بارڈر پر گزارنا پڑ رہی ہے پانچ دن سے وہ اپنے گھروں سے کربلا مولا جانے کے لیئے نکلے اور سیکورٹی خدشات کے پیش نظر انہیں سندھ بلوچستان کی سرحدی پٹی سیم نہر کے کنارے پر ٹھرنا پڑا شیعہ زائرین میں معصوم بچے بھی شامل ہیں کئی ضعیف العمر خواتین تھکن اور بے خوابی سے بے ہوش ہوگئی ہیں ۔



بلوچستان کی قومی نشستوں میں اضافہ کیا جائے ،ایچ ڈی پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ہزارہ ڈیموکریٹک پاٹی کے مرکزی بیان میں مردم شماری کے بعد قومی و صوبائی اسمبلیوں میں نشستوں میں اضافہ کو ناگزیر اور بلوچستان سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے سیٹوں میں اضافہ کیلئے آبادی کے ساتھ رقبہ کو بھی بنیاد بنانے کو وقت اور حالات کی ضرورت قرار دیا۔



اجازت نہ ملنے کے باوجود ایم کیوایم کا 5 نومبر کو جلسہ کرنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


 کراچی: ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ مردم شماری میں سندھ کے ساتھ ناانصافیوں کے خلاف کراچی میں احتجاجی جلسے کی اجازت نہ دے کر  ہمارے ساتھ ایک اور ظلم کیا جارہا ہے۔