
بالٹی مور:امریکی ریاست میری لینڈ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بالٹی مور:امریکی ریاست میری لینڈ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے لاہور میں بلیو وہیل گیم کھیلنے والے تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ دو افراد کی تلاش جاری ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 5 کے سربراہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مزید دہشت گرد حملوں کا خطرہ ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے امریکن قونصل خانے پر دھماکے کے مجرم کالعدم تنظیم کے کارندے انوارالحق کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونے والے وکلاء کے ورثاء کے لیے مختص کردہ 5 ایکڑ زاراضی بلوچستان بار کونسل کو منتقل کرنے کا حکم دیتے ہوہوے صوبائی حکومت کو ترقیاتی کام مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے اور ہزارہ کمیونٹی کی درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان سے تحریری جواب طلب کرتے ہو ئے سانحہ کوئٹہ و مردان سے متعلق مقدمات کی سماعت 27 نومبر تک ملتوی کردی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی : بلوچ قومی جدوجہد میں کراچی کے بلوچوں کی قربانیاں فراموش نہیں کی جا سکتیں پارٹی کی کوشش رہی ہے کہ بلوچ قوم متحد ہو کر اپنی جدوجہد کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ننکانہ صاحب: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ چند ملک دشمن عناصر پاکستان میں بداعتمادی اور عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی حال ہی میں جاری ہونے والی تصویر جس میں وہ جینز پہنے ہوئے نظرآرہی ہیں کوسوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
مستونگ : بازار میں مین چوک پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے عطاء اللہ بڑیچ نامی شخص جان بحق ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان دارالحکومت بڑی تباہی سے اُس وقت بچ گیا جب پولیس نے ٹرک سے ڈھائی ہزار کلو گرام بارودی مواد برآمد کرلیا۔