
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے نادرا سے ملک بھر میں رجسٹرڈ تمام ووٹرز کا بائیو میٹرک ڈیٹا مانگ لیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے نادرا سے ملک بھر میں رجسٹرڈ تمام ووٹرز کا بائیو میٹرک ڈیٹا مانگ لیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یروشلم: مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک فلسطینی نے فائرنگ کرکے تین اسرائیلی اہلکاروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: احتساب عدالت نے نواز شریف کے تینوں بچوں اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نااہل وزیراعظم نواز شریف ’’ڈبہ پیر‘‘ بننے کی کوشش کررہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : انٹیلی جنس بیورو کے اعلی افسران اور اہلکاروں پر ملک دشمنوں سے روابط کے الزامات کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پرجسٹس عامر فاروق پر مشتمل سنگل رکنی بینچ نے سماعت کی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سندھ کے ضلع عمرکوٹ میں خسرہ پھیلنے کے نتجے میں دو ہفتوں کے دوران کم ازکم 10 بچے جاں بحق اور ایک درجن بچوں کو ہسپتالوں میں داخل کرادیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: ماہرین کا کہنا ہے کہ فراڈی ویب سائٹ کا رحجان تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے اور ہر ماہ 10 لاکھ فشنگ ویب سائٹ بنائی جا رہی ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹوکیو: جاپانی وزیراعظم شنزوآبے نے پارلیمنٹ تحلیل کرکے قبل از وقت انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ سندھ کے 50 فیصد سرکاری اسکولوں میں پینے کا صاف پانی اور بیت الخلا موجود نہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے توہین عدالت پر عمران خان کا جواب تسلیم کرتے ہوئے کیس کا فیصلہ 27 ستمبر تک محفوظ کرلیا۔