آسٹریلیا میں کینگرو نے ڈرون مار گرایا

| وقتِ اشاعت :  


سڈنی: یوں تو اکثر بیشتر آپ مختلف قسم کے ڈرونز طیاروں کے بارے میں سنتے رہتے ہیں جن میں میزائل داغنے والے ڈرون سے تو سبھی واقف ہیں تاہم کچھ ڈرون اب ویڈیو فلمز بنانے میں بھی استعمال ہورہے ہیں اوراسی طرح کا ایک ڈرون آسٹریلیا کے جنگل میں گھومتے کینگرو کو پسند نہ آیا اور اس نے جھپٹ کر ڈرون کو مار گرایا۔



فاسٹ فوڈ کا روزانہ استعمال بچوں کی پڑھائی پر اثر انداز ہوتا ہے، تحقیق

| وقتِ اشاعت :  


ٹیکساس: امریکا میں ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ فاسٹ فوڈ کا روزانہ استعمال اسکول جانے والے بچوں کی پڑھائی پر اثر انداز ہوتا ہے جس کی وجہ سے وہ امتحان میں کم نمبرز حاصل کرتے ہیں۔



انٹرویو میں کی جانے والی 5 سنگین غلطیاں

| وقتِ اشاعت :  


کسی نوکری کے لیے انٹرویو کسی بھی انسان کی زندگی کی بہت اہم ملاقات تصور کی جاتی ہے کیونکہ اس کا نتیجہ آپ کی زندگی پر اثر انداز ہوتا ہے۔ تاہم اکثر امیدوار انٹرویو سے قبل عجیب کشمکش اور دباؤ کا شکار دکھائی دیتے ہیں جس کی وجہ سے وہ دوران انٹرویو غلطیاں بھی کر بیٹھتے ہیں۔



امریکا کے اسپتال میں موت کی پیش گوئی کرنے والی بلی نے لوگوں کو حیران کرڈالا

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: لوگوں نے فبٹال کے میچ کے لئےآکٹوپس اور ہاتھی کی پیشن گوئی کے حوالے سے تو سنا ہو گا لیکن آپ یہ سن کر حیران ہوجائیں گے کہ امریکا کے نرسنگ ہوم میں ایک بلی ایسی بھی ہے جو انسان کی موت کی پیش گوئی کرتی ہے.



لاڑکانہ میں تحریک انصاف کے جلسے میں 10ہزار افراد بھی شریک نہیں تھے، شرجیل میمن

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما اوروزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ کے لوگ غلام نہیں بلکہ پیپلزپارٹی ان کی جماعت ہے جبکہ سونامی کا نعرہ لگانے والوں کا جلسہ ناکام ہوگیا۔