زاہد بلوچ کے اغواء کیخلاف آسٹریلیا میں احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بی ایس او(آزاد) کے چیئرمین زاہد بلوچ کے اغواء کیخلاف اور انکی بازیابی کیلئے بی ایس او(آزاد) آسٹریلیا زون کی جانب سے آسٹریلیا میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں بلوچ کمیونٹی آسٹریلیا سمیت دیگر افراد نے شرکت کی



بلوچستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کی جا رہی ہے‘بی ایس او آزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ روزاول سے بلوچوں کی آواز دبانے کیلئے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا مرتکب ہورہا ہے ۔



چاکر بلوچ کے قتل سے انحراف فورسز کی بوکھلاہٹ ہے، بی ایس او آزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ( پ ر) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ریاست نے بلوچستان میں کشت وخون کا بازار گرم رکھا ہوا ہے، ریاستی فورسزمکمل من وعن سے بلوچ نسل کشی میں مصروفِ عمل ہے ،جس میں بدنام زمانہ مارو اور پھینکو (KILL AND DUMP)پالیسی… Read more »



تعلیمی مواد کو تخریبی ظاہر کرنا باعث حیرت ہے، بی ایس او آزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ( پ ر) بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بی ایس او آزاد پر امن اور جمہوری جدوجہد کے ذریعہ بلوچ نوجوانوں کو متحرک کرنے کے اصولوں پر یقین رکھتی ہے۔ بی ایس او آزاد اپنے قیام سے لیکر آجتک ایک پرامن اور جمہوری طریقے… Read more »



جھالاوان میں کیسکو کی زیادتیاں ، زمینداروں تاجروں اور سماجی حلقوں نے احتجاج کی دھمکی دیدی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار ( بیورورپورٹ ) جھالاوان میں بجلی کی مصنوعی کریک ڈاؤن کا روباری وزرعی و معاشی قتل پر احتجاج کا اعلان کردیا 3دن کے اندر اگر بجلی بحال نہیں کی گئی تو ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئیں گے



چاکر بلوچ کا قتل عالمی انسانی حقوق کے علمبرداروں کے منہ پرطمانچہ ہے، بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن ) بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہاہے کہ کمسن چاکر بلوچ کا فورسز کے ہاتھوں اغواء اور شہادت دنیا کے عالمی اداروں برائے انسانی حقوق کے منہ پر طمانچہ ہے7 جنوری