عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہےکہ کپل شرما شو میں پاجی (سدھو) کی جگہ خالی ہے، ان کی جگہ عمران خان کو دے دینی چاہیے۔
عمران خان کو کپل شرما شو میں سدھو کی جگہ دے دینی چاہیے، ریحام خان
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہےکہ کپل شرما شو میں پاجی (سدھو) کی جگہ خالی ہے، ان کی جگہ عمران خان کو دے دینی چاہیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ذرائع کے مطابق شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میری جان کو خطرہ ہے لہٰذا رینجرز کی سکیورٹی بھی دی جائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آرٹیکل 254کے تحت پارلیمنٹ کے سیشن کو طول دینےکی منظوری دینےکا امکان ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کےلیے قومی اسمبلی کا اجلاس صبح ساڑھے 10 بجے شروع ہوا اور آدھا گھنٹہ جاری رہنے کے بعد ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کردیا گیا جس کے بعد اجلاس دوبارہ دو گھنٹے تاخیر سے ڈھائی بجے شروع ہوا، اب سے کچھ دیر قبل ایوان کی کارروائی کو افطار اور نماز کی وجہ سے ایک بار پھر ساڑھے سات بجے تک روک دیا گیا، ایک مرتبہ پھر ملتوی شدہ اجلاس شروع تو ساڑھے نو بجے تک ملتوی کردیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے قومی اسمبلی کے جاری اجلاس کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’ووٹنگ کرالو بزدلو۔‘
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس اسپیکرقومی اسمبلی کے پاس جمع کروادیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے ریفرنس پارٹی چئیرمین عمران خان کی جانب سے چیف وہپ عامر ڈوگر نے جمع کروایا۔ بیس منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس آرٹیکل63اے کے تحت جمع کروایا گیا۔ ریفرنس میں درج ہے کہ… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزارت فوڈسکیورٹی حکام کے مطابق پابندی گائےکےگوشت میں لمپی اسکن وائرس کے سبب لگائی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے اپوزیشن کا بھرپور مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پوزیشن جماعتوں نے خیبرپختونخوا کے وزیرا علیٰ محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کا سپریم کورٹ کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر کی 3 اپریل کی رولنگ پر فیصلے پر ردِ عمل سامنے آگیا ہے۔