غزہ پر اسرائیل کی مسلسل جارحیت جاری ہے جس میں اسرائیلی بمباری سے ٹیلی فون اور انٹرنیٹ سمیت مواصلاتی نظام مکمل بند ہوگیا۔
غزہ: ٹیلی فون اور انٹرنیٹ مکمل بند، شہدا کی تعداد 8500 سے تجاوز کرگئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
غزہ پر اسرائیل کی مسلسل جارحیت جاری ہے جس میں اسرائیلی بمباری سے ٹیلی فون اور انٹرنیٹ سمیت مواصلاتی نظام مکمل بند ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ اس کی جانب سے اسپیس ایکس کے سیٹلائیٹ پر مبنی کمیونیکیشن سسٹم اسٹار لنک کی سپورٹ غزہ کو فراہم کرنے سے روکا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلومبرگ میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی ایئر پوڈز ایئرفونز کے اسٹینڈرڈ ورژن کو دو نئے آپشن سے بدلنے والی ہے جبکہ عرصے سے نظر انداز ایئر پوڈز میکس ہیڈفونز میں بالآخر اپ ڈیٹ متعارف کرائی جائے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
غیر ملکی میڈیاکے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی ہوئی ہے جس کے باعث یکم نومبر سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مگر کیا کسی فرد پر گاڑی کو طے شدہ رفتار سے زیادہ چلانے پر کروڑوں روپے جرمانے کی سزا سنائی جا سکتی ہے؟
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چین نے فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے اتوار کو ایک بیان میں کہا کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی اور تشدد کی موجودہ صورتحال پر چین کو گہری تشویش ہے۔ چینی وزارت خارجہ نے کہا… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: چین کی جوہری آبدوز کھلے سمندر میں اپنے ہی جال میں پھنس کر حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 55 افراد ہلاک ہوگئے جن میں کپتان اور نیوی کے 21 افسران بھی شامل ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سوئیڈن کی رائل اکیڈمی آف سائنسز نے 2023 کے لیے فزکس کا نوبیل انعام 3 سائنسدانوں کو مشترکہ طور پر دینے کا اعلان کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کئی دہائیوں کی کوشش کے بعد سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے زی لینڈیا کا نقشہ تیار کرلیا ہے جس سے انہیں توقع ہے کہ اس گمشدہ براعظم کے پراسرار ماضی کے راز جاننے میں مدد مل سکے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں ٹرینی سرجنز مصنوعی ذہانت سے بنی ٹیکنالوجی کا استعمال سیکھ رہے ہیں کہ چھوٹے سوراخوں کے ذریعے دماغ کی درست سرجری کیسے کی جائے۔