ورلڈ کپ 2018: ’روسی سٹیڈیم اپنی جگہ لیکن لیاری میں میچ کا مزہ الگ ہی تھا‘

| وقتِ اشاعت :  


میں عمومی طور پر تو فٹبال زیادہ نہیں دیکھتی لیکن ہر چار سال بعد ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے لیے میرا جوش عروج پر ہوتا ہے۔ شاید اس کی ایک وجہ یہ ہو کہ جس طرح فٹبال کے مداح اپنے پسندیدہ کھیل کو دیکھنے کے لیے متحد ہوتے ہیں، ایسا شاید ہی کسی اور کھیل میں ہوتا ہو۔



فٹبال ورلڈ کپ: میسی اور رونالڈو نے کن کی نیندیں اڑائی ہوں گی؟

| وقتِ اشاعت :  


فٹبال ورلڈ کپ کے مقابلوں میں عموماً سپانسر شپ کمپنیوں کے کرتا دھرتا اتنی دلچسپی نہیں لیتے جتنا جوش وخروش آپ کو عوام میں دکھائی دیتا ہے، لیکن گذشتہ جمعے کی رات لیونل میسی کے بعد کرسٹیانو رونالڈو کے ورلڈ کپ سے باہر ہو جانے کے بعد سپانسر شپ کمپنیوں کے افسران کی نیندیں بھی اڑ گئی ہوں گی۔



فٹبال ورلڈ کپ: جاپانی ٹیم اور تماشائیوں نے صفائی کی اعلیٰ مثال قائم کردی

| وقتِ اشاعت :  


روس: فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میچ میں جاپانی ٹیم کی بیلجیئم کے ہاتھوں 2-3 سے شکست کے باوجود ٹیم اور تماشائیوں نے دنیا بھر میں تحمل اور صفائی کی اعلیٰ مثال قائم کردی۔



کروشین گول کیپر شہرت کی بلندیوں پرپہنچ گئے

| وقتِ اشاعت :  


نیزنی نوگوروڈ: کروشین گول کیپر دنیجل سباسک نے اپنے کپتان لوکا موڈرک کو ندامت سے بچالیا، ڈنمارک کے خلاف پنالٹی شوٹ آؤٹس پر انھوں نے تین حملے ناکام بناکر ٹیم کو 20 برس بعد ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں پہنچادیا جب کہ شاندار دفاع نے انھیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔