نیزنی نوگوروڈ: 36 برس بعد افریقی ٹیمیں فٹبال ورلڈ کپ کے پہلے راؤنڈ سے باہر ہوگئیں۔
فٹبال ورلڈ کپ؛ 36 برس بعد افریقی ٹیمیں پہلے راؤنڈ سے آؤٹ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نیزنی نوگوروڈ: 36 برس بعد افریقی ٹیمیں فٹبال ورلڈ کپ کے پہلے راؤنڈ سے باہر ہوگئیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فیفا ورلڈ کپ میں دلچسپ مقابلوں کے بعد گروپ اسٹیج کا اختتام ہو گیا ہے اور کل سے ایونٹ کے ناک آؤٹ مرحلے کا آغاز ہو گا لیکن اس کے آغاز سے قبل ہی عالمی کپ کی دو فائنلسٹ ٹیموں کے ناموں کی پیش گوئی کردی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2018 کے پہلے مرحلے کے اختتام کے ساتھ ہی ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرنے والی تمام 16 ٹیموں کا فیصلہ بھی ہو گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
‘ایرانی میسی’ کے نام سے مشہور ایران کی ٹیم کے اسٹار سردار عثمان نے شائقین کی جانب سے تضحیک پر محض 23سال کی عمر میں انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: ارجنٹائن کے سابق عظیم فٹبالر ڈیگو میراڈونا نے اپنی موت کی جھوٹی افواہ پھیلانے والے کو تلاش کرنے پر 8 ہزار پائونڈ انعام کا اعلان کردیا۔
(حبیب بلوچ (برلن | وقتِ اشاعت :
یورپ میں فٹبال پاور ہاؤس کے نام سے معروف دفاعی چمپئن جرمنی کی عالمی کپ مقابلوں میں گروپ سطح پر پے در پے شکست اور غیر متوقع پر مقابلوں سے باہر ہونے پر ماہرین و شائقین فٹبال کو حیرت زدہ کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سارانکس /کنگرڈ : ورلڈ کپ کے آخری گروپ میچ میں بیلجئیم نے انگلینڈ کو1۔0 جبکہ تیونس نے پاناما کو 2۔1سے شکست دیدی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فیفا ورلڈکپ کے گروپ مقابلوں میں کولمبیا اور جاپان کی ٹیموں نے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے جب کہ سینیگال کی ٹیم فیئر پلے ٹائی بریک پر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مصر کی قومی فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر هانی أبو ريدہ نے کہا ہے کہ روس میں ورلڈ کپ سے پہلے رمضان کی روزوں کی وجہ سے مصر کی ٹیم کی تیاریں متاثر ہوئی تھیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سینٹ پیٹرزبرگ: نائیجیریا سے اہم ترین میچ کے دوران وی آئی پی باکس میں موجود سابق سپر اسٹار فٹبالر ڈیگو میرا ڈونا کی جذباتی اداکاری بھی عروج پر رہی۔