عالی شان اصولوں والے قائد اعظم کی آج 74 ویں برسی

| وقتِ اشاعت :  


بانیٔ پاکستان نے نہ کبھی جھوٹ بولا، نہ قانون توڑا، ساری زندگی عالی شان اصولوں پر قائم رہے، یہ تھے ہمارے عظیم لیڈر محمد علی جناح جن کی آج جن کی 74 برسی ویں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔



پاکستان کو ڈالر کی شدید قلت کے بحران کا سامنا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان ڈالر کے شدید سیالیت بحران سے گزر رہا ہے اور حالیہ سیلاب نے سات ماہ کے وقفے کے بعد آئی ایم ایف پروگرام کے دوبارہ شروع ہونے کے باوجود بڑے اقتصادی بنیادی اصولوں کو مزید بگاڑ دیا ہے۔



لاپتا افراد کی بازیابی کیلئے عدالت نے حکومت کو 2 ماہ کی ڈیڈ دیدی

| وقتِ اشاعت :  


لاپتا افراد کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اطہر من اللہ نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم صاحب مسنگ پرسنز ایک بہت بڑا ایشو ہے، ریاست کا وہ ردعمل نہیں آ رہا جو ریاست کی ذمہ داری ہے۔



کوئٹہ: وفاقی وزرا کے دورے کے بعد لاپتا افراد کے لواحقین کا 50 روز بعد احتجاج ختم کرنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ لاپتا افراد کے معاملے کو حل کرنے کے لیے سنجیدہ کوششیں کی جارہی ہیں، کیونکہ یہ صرف چند خاندانوں کا مسئلہ نہیں بلکہ بلوچستان سمیت پورے ملک کا اہم مسئلہ ہے۔