
وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ میرا کام پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو ٹھیک کرنا نہیں بلکہ اسے فروخت کرنا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ میرا کام پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو ٹھیک کرنا نہیں بلکہ اسے فروخت کرنا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان وزارت خارجہ نے لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور اُن کی اہلیہ کو ہراساں کرنے کے معاملے میں سخت احکامات جاری کردیے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے دعویٰ کیا ہے کہ 19 جولائی 2024 تک اسلام مخالف، غیر مہذب اور غیر اخلاقی مواد کی وجہ سے تقریبا 13 لاکھ یونیفارم ریسورس لوکیٹرز (یو آر ایل) بلاک کیے گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملکی معیشت کی بحالی کے لیے غیر ملکی سرمایہ کاری کا فروغ ایس آئی ایف سی کے قیام کا بنیادی مقصد اور اس کی ترجیحات میں شامل ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجاب پولیس کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھا کو پولیس مقابلے کے بعد بازیاب کرائے جانے کے بعد ان کا بیان سامنے آگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہےکہ انہوں نے پنجاب حکومت کی جانب سے پی آئی اے خریداری پر غور کی جو بات کی اس پر مزید کام کا ارادہ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حکومت پنجاب نے لاہور میں اسموگ کی ابتر صورتحال کے باعث ایک ہفتے کے لیے پرائمری اسکول بند کرنے کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی دوبارہ پشاور پہنچ گئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پنجاب حکومت نے چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے لیے بم پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ جس کے لیے 50 کروڑ روپے کی منظوری دے دی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پشاور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک بندش سے متعلق رپورٹ جمع کروادی۔