ملک کی اسلامی شناخت کو ختم کیا جا رہا ہے، مولانا فضل الرحمٰن

| وقتِ اشاعت :  


جمعیت علمائے اسلام ( ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ملک کی اسلامی شناخت کو ختم کیا جا رہا ہے، قرآن اور سنت کے منافی قانون سازی ہورہی ہے، زنا بالرضا کے لیے آسانیاں اور جائز نکاح کے لیے مشکلات پیدا کی جارہی ہیں۔



پاکستان اور ایران کا زائرین کیلئے 24 گھنٹے سرحد کھلی رکھنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان اور ایران نے زائرین کیلئے سرحد 24 گھنٹے کھلی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی کے درمیان ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ محرم الحرام اور اربعین کے دوران پاک ایران سرحد 24 گھنٹے کھلی رہے گی، جبکہ بحری راستے سے زائرین کو ایران اور عراق بھجوانے پر بھی گفتگو کی گئی۔



بلوچستان جیسے سانحات ہوتے رہے تو پاک فوج کو کہیں گے کہ مودی کا سر لا کر دیں،فیصل واوڈا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد :سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بلوچستان جیسے سانحات ہوتے رہے تو پاک فوج کو کہیں گے کہ مودی کا سر لا کر دیں، جب آپ ہمارے بچوں تک آجائیں گے، تو پھر ہم سود سمیت حساب لیں گے۔



ایک سال میں 11 ہزار پاکستانیوں کی برطانیہ میں پناہ کی درخواستیں

| وقتِ اشاعت :  


برطانیہ کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 25-2024 کے دوران پاکستانی شہریوں نے سب سے زیادہ تعداد میں برطانیہ میں پناہ کی درخواستیں دائر کیں، اس مدت کے دوران کل 11 ہزار 48 پاکستانیوں نے پناہ کی درخواستیں جمع کرائیں۔