بلوچ عوام پاکستان سے تاریخ، مذہب اور ثقافت کے رشتوں میں جُڑی ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے مٹھی بھر دہشت گرد بلوچستان سمیت پاکستان کی مجموعی ترقی اور خوشحالی کا راستہ نہیں روک سکتے۔



ڈیرہ غازی خان کی ضلعی انتظامیہ نے رات کے وقت بلوچستان کے سفر پر پابندی عائد کردی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ غازی خان کی ضلعی انتظامیہ نے پیر کے روز ایک نیا سیکیورٹی اقدام نافذ کیا ہے جس کے تحت رات کے وقت بلوچستان میں داخل ہونے والی تمام ٹریفک پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، اس کے مطابق شام 5 بجے کے بعد تمام سرکاری اور نجی گاڑیوں کو سرحدی چیک پوسٹوں پر… Read more »



مرد و خاتون کے قتل کا معاملہ ، تمام مشتبہ افراد کا ڈیٹا نادرا کو فراہم کر دیا، ترجمان حکومت بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کراچی :ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو، جس میں ایک خاتون اور مرد کو قتل کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، بلوچستان کی حدود میں ریکارڈ کی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے اس افسوسناک واقعے کا فوری نوٹس لیا ہے اور علاقے کی نشاندہی کر لی گئی ہے۔



قائمہ کمیٹی میں طلا ل چوہدری کا تلخ رویہ،نبیل گبول کا واک آؤٹ،حکومت گرانے کا انتباہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) نبیل گبول نے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری اور چیئرمین کیپٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے رویے پر اجلاس سے واک آؤٹ کردیا اور حکومت گرانے کے لیے انتباہ کر دیا جبکہ نبیل گبول نے کہاہے کہ وزیر مملکت طلال چوہدری اور چیئرمین سی ڈی اے کا لہجہ بہت تلخ ہے،