کوئٹہ: سانحہ سول ہسپتال اور وکیل رہنماء کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد کو گرفتار کرلیا گیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سانحہ سول ہسپتال اور وکیل رہنماء کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد کو گرفتار کرلیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : مردم شماری کے بعد افغان مہاجرین کی تعداد سے عوام کو آگاہ کیا جائے سردار اختر جان مینگل کی قیادت وقت و حالات کی ضرورت ہے بی این پی بلوچوں کی بڑی جماعت ہے جو عملی جدوجہد پر یقین رکھتی ہے نوجوان قلم کو ہتھیار بنا کر چیلنجز کا مقابلہ کریں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں انکشاف کیا گیا کہ ملک میں 80فیصد عوام مضر صحت پانی استعمال کر رہے ہیں جبکہ بلوچستان اور سندھ کے بعض اضلاع میں 100فیصد مضر صحت پانی استعمال کیا جاتا ہے ،برائلر مرغی کا وزن بڑھانے کیلئے انسانی صحت کیلئے خطرناک اشیاء استعمال کی جاتی ہیں جن پر بیرون ممالک میں پابندی عائد ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے کالعدم تنظیموں کے 4 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے شریف خاندان کی جانب سے پاناما کیس کے فیصلے کے خلاف دائر کی گئی نظر ثانی کی اپیل سماعت کیلئے منظورکر لی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل محمد سعید نے کہا کہ ملکی سلامتی کے لیے قربانی دینے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے.
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: جامعہ کراچی کے وائس چانسلرڈاکٹر اجمل خان کا کہنا ہے کہ طلبا تنظیموں کی بحالی ہونی چاہیے جب کہ جامعہ میں دہشتگردی کا کوئی ونگ نہیں چل رہا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: چینی وزیرخارجہ وانگ ژی نےکہا ہے کہ خطے کی موجودہ صورتحال میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اور دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رہے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سکھر: قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عدالت ہدایت تو دے سکتی ہے لیکن ڈکٹیٹ نہیں کرسکتی جب کہ اگر انتظامی اختیارات کو عدالت نے استعمال کرنا شروع کیا تو خرابی ہوسکتی ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمہوریت کے ثمرات عوام تک پہنچانا ہونگے ‘ ٹیکنیکل ایجوکیشن میں ایسے شعبوں کو شامل کیا جائے جو ہماری معیشت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں ‘ حکومتی و بلدیاتی نمائندوں میں اختیارات اور فنڈز کی تقسیم کے حوالے سے میکنیزم ہونا چاہئے۔